کینیڈا کی مشہور آبشار میں ایک ہی خاندان کے تین افراد ڈوب گئے

کینیڈا کی مشہور آبشار میں ایک ہی خاندان کے تین افراد ڈوب گئے جس میں پاکستانی سٹوڈنٹ بھی شامل

البرٹا میں پاکستان سے آئے25 سالہ طالب علم انوپ کمار اوڈ، ان کے 38 سالہ انکل پرتاب رائے اوڈ اور انٹی وینجر اوڈ کریسنٹ فالز میں نہاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انوپ کمار اوڈ فال میں نہاتے ہوئے اچانک پانی کے دباو کے نتیجے میں ڈوبنے لگے تو ان کے انکل اور انٹی نے انہیں بجانے کی کوشش کی لیکن وہ خود بھی پانی کے بہاو کی نظر میں ہو گئے۔