کینیڈا جہاں ہر شخص جوابدہ ہے

اینڈریو شیئر پئیرسن ائیرپورٹ کے لاؤنج میں

یہ کینیڈا ہے جہاں وزیرِاعظم ہو یا اپوزیشن لیڈر ،،قوم کے سامنے سب جوابدہ ہیں،، یہ اینڈریو شئیر کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ اور اپوزیشن لیڈر ہیں جنہوں نے چند لمحوں کے لئے پئیرسن ائیرپورٹ پر دورانِ گفتگو اپنا ماسک چہرے سے ہٹایا تو انہیں اسی وقت سوشل میڈیا اور بعد ازاں میڈیا کے سامنے جوابدہ ہونا پڑا ۔ اینڈریو شئیر کو وضاحت کے باوجود کہنا پڑا کہ “یہ میری غلطی ہے،دوبارہ نہیں ہوگی” یہ ہوتی ہے قوم اور یہ ہوتے ہیں لیڈر،،یاد رہے کہ ائیرپورٹس پر ماسک پہننا لازم ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *